وسط ایشیا سے تجارت کیلئے ریلوےنیٹ ورک کو وسیع کیا جائے: وزیراعظم
وسط ایشیا سے تجارت کے لیے ریلوے نیٹ ورک کی بہتری حکومتی ترجیح قرار
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وسط ایشیا سے تجارت کے لیے ریلوے نیٹ ورک کو وسیع کرنے کی حکمت عملی ترتیب دی جائے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز سے متعلق امور پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں خطاب سے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ریلوے نظام کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ، ملک بھر کے ریلوے انفرا اسٹرکچر کی پائیدار بنیادوں پر تعمیر نو کرنے کی ضرورت ہے۔ ، علاقائی تجارت و روابط کے لیے ریلوے کو جدید بنیادوں پر ترقی دینا قومی پالیسی کا اہم جز ہے۔ وزیر اعظم نے گوادر کو پاکستان ریلویز نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا کام تیز تر کرنے کی ہدایت بھی کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف
قومی پالیسی
اجلاس میں خطاب
ریلوے نیٹ ورک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.