عیدالاضحیٰ پر سزا معافی: پنجاب کے 270 قیدی رہا
عیدالاضحیٰ: پنجاب میں قیدیوں کیلئے 90 دن کی سزا معافی کا اعلان
عیدالاضحیٰ کے موقع پر پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی خصوصی معافی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب بھر کی جیلوں میں قید 450 افراد اس خصوصی رعایت سے مستفید ہوں گے۔ جبکہ 270 قیدیوں کی رہائی ممکن ہو پائے گی جو عید اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائیں گے۔ حکم نامے کے مطابق سزا میں کمی پاکستان پریزن رولز 1978 کے رول 216 کے تحت کی گئی ہے۔ تاہم یہ رعایت مخصوص نوعیت کے مقدمات میں سزا یافتہ قیدیوں کو نہیں دی گئی۔ واضح رہے کہ دہشت گردی، فرقہ واریت، بغاوت یا ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدی اس رعایت سے مستفید نہیں ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عیدالاضحی
جیلوں میں قیدیوں
270 قیدیوں
خصوصی معافی کا نوٹیفکیشن جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.