سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان
سابق گورنر سندھ محمد زبیر پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے؟
سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے محمد زبیر عمر کے تحریک انصاف کی سینئیر قیادت سے معاملات طے پاچکے ہیں۔ ، عید سے پہلے یا بعد میں کسی بھی وقت شمولیت کا اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر کے تحریک انصاف کی سینئیر قیادت سے رابطے ہیں۔ ، ذرائع کا کہنا ہے محمد زبیر نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خواہش خود ظاہر کی۔ پی ٹی آئی کے پیٹرن ان چیف نے بھی پارٹی میں زبیر عمر کی شمولیت سے متعلق گرین سگنل دیدیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
تحریک انصاف
سابق گورنر سندھ محمد زبیر
محمد زبیر عمر
پیٹرن ان چیف
معاملات طے پاچکے
سینئیر قیادت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.