پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 لڑاکا طیارے گرانے کا سہرا ’کوبراز‘ کے سر باندھ دیا
پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 لڑاکا طیارے مار گرانے کا سہرا کوبراز کے سر باندھ دیا
پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں واقع کامبیٹ آپریشنز سینٹر میں 7 مئی کی نصف شب کے فوراً بعد ایک انجانا سا تناؤ محسوس کیا جانے لگا۔ اس رات ریڈار کی اسکرینز پر بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کے درجنوں لڑاکا طیارے شمالی سمت میں جمع ہوتے دکھائی دیے۔ ، جن کی حرکات میں جارحیت واضح طور پر دیکھی جا سکتی تھی۔چند ہی منٹوں میں پاکستان کی فضائی حدود میں ہنگامی طور پر لڑاکا طیارے اڑان بھرنے لگے۔ ، جن میں جدید ترین جے-10 سی طیارے بھی شامل تھے،۔ جو پاک فضائیہ کی مایہ ناز اسکواڈرن نمبر 15 ’کوبراز‘ کے زیرِ استعمال ہیں۔ تقریباً ایک ماہ بعد پاک فضائیہ نے باضابطہ طور پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 7 مئی کو بھارت کے 6 لڑاکا طیارے مار گرانے کی کارروائی کی قیادت کوبراز اسکواڈرن نے کی۔ ، جو کہ جنوبی ایشیا میں گزشتہ نصف صدی کی سب سے بڑی فضائی جھڑپ شمار کی جا رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.