یکم جولائی سے ٹیکس گوشواروں کے نظام کو انتہائی آسان کر دیا جائیگا، وزیر خزانہ
خود ٹیکس گوشوارے جمع کرائیں: ایف بی آر ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے آسانیاں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی 2025 سے ٹیکس گوشواروں کے نظام کو انتہائی آسان کر دیا جائے گا۔ ، جس سے تنخواہ دار افراد اور چھوٹے کاروباری حضرات بغیر کسی وکیل کی مدد کے خود ٹیکس گوشوارے جمع کرا سکیں گے۔ قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 2025-26 پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کے بغیر معاشی اہداف کا حصول ممکن نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایف بی آر کی بہتری کے منصوبے کا بنیادی محور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ہے۔ جس کے تحت ٹیکس کے عمل کو مزید شفاف اور صارف دوست بنایا جائے گا۔ محمد اورنگزیب نے زور دیا کہ نئے نظام سے ٹیکس دہندگان کو سہولت ہوگی اور وہ باآسانی اپنے گوشوارے جمع کر سکیں گے۔ ، جس سے ٹیکس نیٹ ورک کو وسعت دینے میں بھی مدد ملے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محمد اورنگزیب
قومی اسمبلی
وزیر خزانہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.