اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں،صدر مملکت
اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں: صدر مملکت
صدر مملکت آصف زرداری نے ایران کےخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنےبیان میں کہا اسرائیل کے ایران پرحملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی سراسر خلاف ورزی ہے۔ ،جانوں کےضیاع پر ایران کی عوام کےساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ مزید کہا عالمی برادری اور اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ جارح ملک کا احتساب کرےصورتحال مزید بگڑنے سے روکنے کے لیے فوری کارروائی کی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
صدر مملکت
آصف علی زرداری
اقوام متحدہ
صدر مملکت آصف زرداری
اسرائیلی حملے
الاقوامی قانون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.