برطانوی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون خفیہ ایجنسی MI6 کی سربراہ مقرر
بلیز میٹروویلی: برطانوی خفیہ ایجنسی MI6 کی پہلی خاتون سربراہ
برطانوی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون بلیز میٹروویلی کو برطانیہ کی خفیہ ایجنسی MI6 کی سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ یہ تقرری ایک تاریخی سنگ میل ہے کیونکہ MI6 کی بنیاد 1909 میں رکھی گئی تھی۔ ؎ اور اس سے قبل کبھی کوئی خاتون اس ادارے کی قیادت نہیں کر پائی۔ وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے اس تقرری کو عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے خطرات کے تناظر میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ بلیز میٹروویلی نے کیمبرج یونیورسٹی کے پمبرک کالج سے سماجی انسانیات میں تعلیم حاصل کی۔ 1997 میں، وہ خواتین کی بوٹ ریس میں شامل ہوئیں اور ان کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.