سولر پینل اسکیم کیلئے بجٹ 4ارب کے فنڈز مختص کیئے گئے ہیں: وزیز خزانہ
پنجاب حکومت نے سولر پینل اسکیم کیلئے بجٹ میں 4 ارب روپے رکھ دیے
نے بجٹ 2025-26 میں سولر پینل سکیم کیلئے فنڈز مختص کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ سولر پینل اسکیم کیلئے بجٹ 4ارب کے فنڈز مختص کیئے گئے ہیں ۔ ، ٹرانسپورٹ کے بجٹ میں 359 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ، جھینگا فارمنگ کیلئے8.3 ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں ۔ بجٹ 2025-26 کے مطابق اقلیتی کارڈ کیلئے3.5ارب روپے، وزیراعلیٰ پنجاب ہمت کارڈ کیلئے 4 ارب روپے ، مریم نواز سوشل سیکیورٹی راشن کارڈ کیلئے 40 ارب روپے، اپنی چھت اپنا پروگرام کے تحت 150 ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں ۔ وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ گریڈ ایک سے 22 تک کے صوبائی ملازمین تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ جبکہ پنجاب میں پنشن کی مد میں 5 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب
وزیز خزانہ
وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان
سولر پینل سکیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.