چینی سائنسدانوں نے مچھر جتنا چھوٹا ڈرون تیار کرلیا
مچھر جتنا ڈرون فوجی مقاصد کیلئے کارآمد
چینی سائنسدانوں نے مچھر جتنا چھوٹا ڈرون تیار کیا ہے جسے فوجی مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ چین کی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی (این ڈی یو ٹی) کی ایک روبوٹیکس لیبارٹری نے یہ ڈرون روبوٹ تیار کیا۔ چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) پر اس حوالے سے ایک رپورٹ نشر کی گئی۔ این ڈی یو ٹی کے ایک محقق لیانگ ہیکسیانگ نے رپورٹ کے دوران اس ڈرون کو دکھایا۔ لیانگ ہیکسیانگ نے کہا کہ 'میرے ہاتھ میں مچھر جتنا بڑا ایک روبوٹ ڈرون موجود ہے۔ ، اس طرح کے چھوٹے روبوٹس کو انفارمیشن جمع کرنے اور جنگی میدانوں میں خصوصی مشنز کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ اس ڈرون کے 2 ننھے پر ہیں جو کسی پتے جیسے نظر آتے ہیں جبکہ ٹانگیں بہت زیادہ پتلی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
چینی سائنسدانوں
مچھر جتنا چھوٹا ڈرون
چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن
ڈرون روبوٹ تیار
جنگی میدانوں
لیانگ ہیکسیانگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.