نوازشریف لندن سے براستہ ابو ظہبی لاہور پہنچ گئے
نوازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے، ابوظہبی میں مختصر قیام
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرنوازشریف لندن سے براستہ ابوظہبی لاہور پہنچ گئے۔ نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے ابوظہبی سے لاہور پہنچے۔ حسن نواز اورنوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں ۔ نواز شریف نے لندن سے واپسی پر تین دن متحدہ عرب امارات میں قیام کیا۔ نواز شریف یکم جون کو لندن روانہ ہوئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
متحدہ عرب امارات
نوازشریف
پاکستان مسلم لیگ (ن)
خصوصی طیارے
لاہور پہنچ گئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.