ایشیاکپ سے قبل قومی ٹیم کے کوچنگ پینل میں بڑی تبدیلیاں، فیلڈنگ کوچ فارغ
قومی ٹیم کے کوچنگ پینل میں تبدیلیاں، مسرور فارغ، شین میکڈرمٹ مقرر
ایشیا کپ سےپہلےپاکستان قومی ٹیم کی کوچنگ پینل میں بڑےپیمانے پرتبدیلیاں کردی گئیں ہیں۔ ،پاکستان ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور کو عہدے سے ہٹانے کے بعدآسٹریلوی شین میکڈرمٹ کو قومی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ ،شین میکڈرمٹ اس سے قبل آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔ اس کےعلاوہ گرانٹ لوڈن کو اسٹرنتھ اینڈ کنشن کوچ مقرر کردیا گیا، ۔ گرانٹ لوڈن اس سے قبل پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کر چکے ہیں،دونوں کوچزکو ٹیم کے نئے بنائے جانے والے وٹس ایپ گروپ میں شامل کردیا گیا۔ عمر گل کو پاکستان شاہینزکا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا،عمر گل ایک سال سے پی سی بی کے ساتھ منسلک ہیں،۔ نئے کوچز بنگلہ دیش سیریز کے لئے لگائے جانے والے کیمپ کا حصہ ہونگے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
قومی ٹیم
فیلڈنگ کوچ فارغ
ایشیا کپ
فیلڈنگ کوچ محمد مسرور
سٹریلوی شین میکڈرمٹ
قومی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.