آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی شامل نہیں
آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں کوئی پاکستانی بیٹر شامل نہیں
آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، جو روٹ نے ہم وطن ہیری بروک سے پہلی پوزیشن واپس چھین لی، ٹاپ 10 کھلاڑیوں میں پاکستان کو کوئی بیٹر شامل نہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، انگلینڈ کے جو روٹ نے ہم وطن ہیری بروک سے پہلی پوزیشن واپس لے لیؤ ، ہیری بروک 2 درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے۔رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے کین ولمسن کا دوسرا اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا چوتھا نمبر ہے۔ ، ٹاپ ٹین بلے بازوں میں پاکستان کا کوئی بیٹر شامل نہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹیسٹ بولرز میں بھارت کے جسپریت بومرا بدستور سرفہرست ہیں، جنوبی افریقا کے کاگیسو ربادا کا دوسرا، آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا تیسرا اور جوش ہیزل ووڈ کا چوتھا نمبر ہے۔ ، پاکستان کے اسپنر نعمان علی پانچویں پوزیشن پر ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.