پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کو بحال کر دیا گیا
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کی بحالی، مذاکرات کامیاب
اسپیکر ملک احمد خان نے پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی کرنے پر اپوزیشن کے 26 ارکان کو معطل کیا تھا۔ اسپیکر کی جانب سے معطل ارکان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا تھا۔ تاہم، پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ۔ جس کے بعد اسپیکر کی جانب سے معطل کیے گئے 26 ارکان کو بحال کر دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
الیکشن کمیشن
پنجاب اسمبلی
اپوزیشن
اسپیکر
26 معطل ارکان کو بحال کر دیا گیا
اسپیکر ملک احمد خان
معطل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.