امریکا نے پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروہ کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیا
امریکا کا پہلگام حملے کے ذمہ دار گروہ کو دہشتگرد قرار دینے کا اعلان
امریکا نے بھارت کے زیرِ قبضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروہ کو غیر ملکی دہشتگرد تنظیم (ایف ٹی او) اور خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشتگرد (ایس ڈی جی ٹی) قرار دے دیا۔ بھارت نے 22 اپریل کو وادی بائسارن میں کیے گئے حملےکا الزام بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر عائد کیا تھا اور اس واقعے کو جواز بنا کر پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کی۔ ، پہلگام حملے میں 26 افراد ہلاک ہوئے تھے۔بی بی سی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، اس گروہ نے ابتدائی طور پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ ، لیکن بعد میں اس سے لا تعلقی ظاہر کر دی۔امریکی محکمہ خارجہ کے جمعرات کے بیان میں بھارت کے اس مؤقف کی بازگشت سنائی دی۔ ، جس میں نئی دہلی نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ نیا اور کم معروف گروہ دراصل کالعدم لشکرِ طیبہ کی ’فرنٹ اور پراکسی‘ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
امریکی محکمہ خارجہ
پہلگام حملے
زیرِ قبضہ کشمیر
کالعدم لشکرِ طیبہ
ملکی دہشتگرد تنظیم
ایف ٹی او
ایس ڈی جی ٹی
فوجی کارروائی
بازگشت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.