ٹڈاپ میگا کرپشن سکینڈل: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 14 مزید ٹڈاپ مقدمات میں بریت
وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹڈاپ میگا کرپشن سکینڈل میں چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو تمام مقدمات سے بری کر دیا۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ میگا کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی۔ ، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کو 14 مقدمات میں بری کیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ شواہد کے مطابق ملزم کے اکاؤنٹس میں تو رقم آئی ہی نہیں۔ ، بارہ سال سے ملزمان دعائیں کر کر کے تھک گئے، کیس کے وعدہ معاف گواہ کو ملزم بنا دیا گیا، کچھ مقدمات کا ریکارڈ ہائیکورٹ میں موجود ہے۔ یاد رہے کہ ایف آئی اے نے یوسف رضا گیلانی پر ٹڈاپ میگا کرپشن کے 26 مقدمات درج کئے تھے۔ ، یوسف رضا گیلانی 12 مقدمات میں پہلے ہی بری ہو چکے ہیں ۔ جبکہ آج عدالت نے یوسف رضا گیلانی کو مزید 14 مقدمات میں بری کر دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
یوسف رضا گیلانی
وفاقی اینٹی کرپشن
ٹڈاپ میگا کرپشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.