پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کرنیوالے 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی: پاک افغان سرحد سے مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناکر 5 مبینہ خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 17 جولائی کی شام 5 بجے خوارج نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کی۔ ، سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی 5 مختلف مقامات پر ناکہ بندی کردی اور شام 6 بج کر 25 منٹ پر خوارج سرحد سے پاکستانی حدود میں داخل ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ دراندازی کے بعد خوارج نے عزیز خیل اور منڈی خیل کی سمت پیش قدمی کی ۔ جہاں فورسز کی موجودگی کے باعث خوارج نے بیسی خیل کی مسجد میں پناہ لے لی۔ جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر مسجد کا محاصرہ کیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی بہترین حکمت عملی کے باعث خوارج نے ہتھیار ڈال دیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سکیورٹی فورسز
پاک افغان سرحد
سکیورٹی ذرائع
ناکہ بندی
دراندازی
5 مبینہ خودکش حملہ آوروں
بیسی خیل
بہترین حکمت عملی
ہتھیار ڈال دیے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.