تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی خرید و فروخت، نظریاتی کارکن ہار گئے: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی ٹکٹوں کی مبینہ خرید و فروخت پر تحریک انصاف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ پارٹی میں بولیاں لگی ہیں اور نظریاتی کارکن ہار گئے، جب کہ نوٹوں کی چمک جیت گئی ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے رہنما اور کارکن خود اپنی لیڈرشپ کے پول کھول رہے ہیں۔ ، اور بانی پی ٹی آئی بھی اس ہارس ٹریڈنگ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ہارس ٹریڈنگ کی سب سے زیادہ مخالفت کرنے والی جماعت آج سب سے بڑی حمایتی بن چکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عظمیٰ بخاری
بانی پی ٹی آئی
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
ہارس ٹریڈنگ
بڑی حمایتی بن چکی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.