حقِ خودارادیت کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے: صدر آصف علی زرداری
کشمیری عوام کا حقِ خودارادیت عالمی سطح پر تسلیم ہونا چاہیے: صدر زرداری
صدرآصف علی زرداری نے یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم الحاقِ پاکستان کشمیری عوام کی اجتماعی سوچ اور پاکستان سے ان کے فطری و دائمی تعلق کی روشن علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام بھارتی ظلم و ستم کے باوجود حقِ خودارادیت کے لیے اپنی جدوجہد بھرپور استقامت سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ، کشمیریوں کی لازوال قربانیاں آج دنیا بھر میں آزادی، حریت اور قربانی کی اعلیٰ مثال بن چکی ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت کے حصول تک اپنی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
کشمیریوں
صدر آصف علی زرداری
حق خودارادیت
کشمیری عوام
رآصف علی زرداری
قربانی کی اعلیٰ مثال
سفارتی حمایت
جدوجہد بھرپور استقامت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.