کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: 40 ارب روپے کی کرپشن، 7 اہم افراد گرفتار
نیب کی بڑی کارروائی: کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں ملزمان گرفتار
40 ارب روپے کا کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل، 7 اہم ملزمان گرفتار نیب نے 40 ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں 7 اہم ملزمان گرفتار کر لیے۔ گرفتار افراد میں 2 سرکاری افسر، 2 بینکرز اور 3 ٹھیکیدار شامل ہیں،۔ ملزمان پر جعلی بلنگ، مالیاتی دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے ذریعے اربوں روپے کی خردبرد کا الزام ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ایک ٹھیکیدار نے 3 ارب 45 کروڑ روپے کی پلی بارگین کی دوبارہ درخواست دی ہے،۔ ملزم ٹھیکیدار نے پہلے کم رقم پر پلی بارگین کی درخواست دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ٹھیکیدار کے اکاؤنٹ سے 3 ارب 45 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی تھی- ملزم ٹھیکیدار 3 قسطوں پر نیب کو رقم ادا کرنے پر تیار ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
منی لانڈرنگ
جعلی بلنگ،
مالیاتی دھوکہ دہی
ایک ٹھیکیدار
ٹرانزیکشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.