پیپلزپارٹی کا چکوال اور جہلم کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ جائز ہے: گورنر پنجاب
ریکارڈ بارش کے بعد چکوال کو آفت زدہ قرار دینے کا امکان
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا چکوال اور جہلم کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ جائز ہے۔ چکوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر نے کہا کہ پنجاب حکومت سے بات کر کے چکوال کو آفت زدہ قرار دلوایا جائے گاأ ، بارش سے نقصان کا ازالہ پنجاب حکومت بھی کرے گی اور گورنر آفس بھی۔ انہوں نے کہا کہ چکوال میں بارشوں سے نقصانات کے ازالے کیلئے سروے کیا جارہا ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا مزید کہنا تھا کہ چکوال میں ریکارڈ 450 ملی میٹر بارش ہوئی جس سے بہت نقصان ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر
چکوال میں میڈیا سے گفتگو
ریکارڈ 450 ملی میٹر بارش
آفت زدہ قرار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.