پاکستان میں یو ایس ایڈ بحالی، دو پروگراموں کے فنڈز جاری
یو ایس ایڈ بحالی: میرٹ اسکالرشپ اور فاٹا پروگرام کیلئے فنڈز جاری
پاکستان میں یو ایس ایڈ پروگرام جزوی بحال، دو پروگراموں کیلئے فنڈز جاری اسلام آباد: امریکا نے پاکستان میں یو ایس ایڈ کو جزوی طور پر بحال کر دیا اور یو ایس ایڈ کے دو پروگراموں کے فنڈ فراہم کردیئے گئے، مزید پروگراموں کی بحالی کا بھی امکان ہے۔ پاکستان میں امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے یو ایس ایڈ کی بحالی سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جواب میں تصدیق کی کہ امریکا بیرونی امداد کے پروگراموں کو دوبارہ ترتیب دے رہا ہے۔ ، ہم زندگی بچانے کے ضروری پروگراموں کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسٹریٹجک سرمایہ کاری کر رہے ہیں جو ہمارے شراکت داروں اور ہمارے اپنے ملک کو مضبوط کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو یو ایس ایڈ پروگرام کے دو پروگراموں پاکستانی یونیورسٹی اسٹوڈنٹ پروگرام فیز ٹو کے لیے میرٹ اسکالرشپ اور فاٹا انفرا اسٹرکچر پروگرام کے جون تک کے فنڈز فراہم کر دیئے گئےہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
یو ایس ایڈ پروگرام
سوالات کے جواب
پروگراموں پاکستانی یونیورسٹی اسٹوڈنٹ پروگرام3
بیرونی امداد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.