پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لئے مقرر
پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستیں: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔ ڈھائی ماہ کےطویل وقفےکے بعد کیس کی سماعت اٹھارہ ستمبر کو ہو گی۔ ،جسٹس انعام امین منہاس نے سات جولائی کو پیکا ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر پہلی سماعت کی جس میں ابتدائی دلائل ہوئے۔ متازع قانون کے خلاف پی ایف یو جے،اینکرز اور اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
اسلام آباد ہائیکورٹ
درخواستوں
پیکا ترمیمی ایکٹ
،جسٹس انعام امین منہاس
پہلی سماعت
اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.