یوکرین میراج طیارہ تباہ، پائلٹ محفوظ رہا: زیلنسکی کی تصدیق
یوکرین میراج طیارہ تباہ، فرانس سے حاصل کردہ طیارہ مشن کے دوران گرا
یوکرین کا پہلا فرانسیسی میراج لڑاکا طیارہ تباہ، پائلٹ محفوظ رہا یوکرین کا فرانسیسی ساختہ میراج لڑاکا طیارہ ایک مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ ، جبکہ پائلٹ اپنی جان بچانے میں کامیاب رہا۔یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے بدھ کی صبح اپنے خطاب میں لڑاکا طیارے کے تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پائلٹ نے بروقت طیارے سے نکل کر اپنی جان بچالی۔ انھوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہم نے ایک انتہائی موثر اور طاقتور میراج طیارہ کھودیا ہے۔ ، جو فرانس سے حاصل کیا گیا تھا۔زیلنسکی نے واضح کیا کہ یہ طیارہ روسی افواج نے نہیں گرایا بلکہ یہ ایک تکنیکی خرابی کے باعث تباہ ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
یوکرین
تکنیکی خرابی
زیلنسکی
فرانسیسی میراج لڑاکا طیارہ
پائلٹ محفوظ رہا
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی
لڑاکا طیارے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.