بلاول بھٹو زرداری کو نشان پاکستان دینے کا فیصلہ
بلاول بھٹو زرداری کو نشان پاکستان، اعلیٰ ترین سول اعزاز آج دیا جائے گا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور اُن کے ساتھ وفد کو آج سب سے بڑا سویلین اعزاز دیا جائے گا۔ اس سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے پر بلاول کو اعلیٰ ترین سول اعزاز دیاجا ئے گا۔ یاد رہے کہ بلاول بھٹو نے بھارتی جارحیت پر عالمی برادری کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا تھا۔ انہوں نے یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان کا امن کا بیانیہ پیش کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان پیپلز پارٹی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
بلاول
نشانِ پاکستان
سول اعزاز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.