پنجاب حکومت کا ای ٹیکسی منصوبہ، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ فنانسنگ
پنجاب حکومت کا ای ٹیکسی منصوبہ، لاہور میں 1100 الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری
پنجاب حکومت کا ای ٹیکسی منصوبہ، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 روپے تک کی فنانسنگ کا فیصلہ پنجاب حکومت کا ماحول دوست روزگار منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ ، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ روپے تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ، لاہور میں ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کیلئے 1100 گاڑیوں کی دستیابی کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے الیکٹرک ٹیکسی سروس کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ ، مریم نواز جاپان سے واپسی پر ای ٹیکسی سروس پراجیکٹ پورٹل کا افتتاح کریں گی۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت الیکٹرک ٹیکسی کی فنانسنگ کا سود ادا کرے گی۔ ، 7 اقسام کی 40 لاکھ سے ایک کروڑ روپے مالیت تک کی گاڑیاں دستیاب ہوسکیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پنجاب حکومت
الیکٹرک گاڑیوں
ای ٹیکسی سروس شروع
پراجیکٹ پورٹل کا افتتاح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.