پنجاب بار کونسل ہڑتال: 18 اگست کو ماتحت عدالتوں میں احتجاج
پنجاب بار کونسل کا 18 اگست کو ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان
پنجاب بار کونسل نے وکلاء کے خلاف مقدمات کے اندراج کے خلاف احتجاجاً 18 اگست کو پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے دی ہے۔ بار کونسل نے الزام عائد کیا کہ صوبے بھر میں وکلاء کے خلاف من گھڑت اور جھوٹی ایف آئی آرز درج کی جا رہی ہیں۔ جو ان کے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹ کا باعث بن رہی ہیں۔ پنجاب بار کونسل نے آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وکلاء کے خلاف درج تمام مقدمات فوری طور پر ختم کیے جائیں۔ بار کونسل نے واضح کیا کہ یہ ہڑتال وکلاء کے حقوق کے تحفظ اور ان کے خلاف مبینہ طور پر غیر منصفانہ کارروائیوں کے خلاف احتجاج کا حصہ ہے۔ پنجاب بار کونسل نے وکلاء برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ہڑتال میں بھرپور شرکت کریں۔ تاکہ ان کے مطالبات کی حمایت میں ایک مضبوط پیغام دیا جا سکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی جی پنجاب
من گھڑت
پنجاب بار کونسل
بار کونسل
جھوٹی ایف آئی آرز درج
غیر منصفانہ کارروائیوں
احتجاج کا حصہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.