شجر کاری مہم پاکستان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: صدر مملکت
پاکستان میں شجر کاری مہم کا آغاز، 4 کروڑ 10 لاکھ پودے اگست سے اکتوبر تک لگائے جائیں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک گیر مون سون شجر کاری مہم کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے شدید خطرات لاحق ہیں اور اس تناظر میں شجر کاری مہم پاکستان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ صدرِ مملکت نے بتایا کہ اس سال اگست سے اکتوبر تک پورے ملک میں 4 کروڑ 10 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔ ، درخت لگانا ہر شہری کا قومی فریضہ ہے کیونکہ درخت ماحول کے لیے زندگی کی علامت اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف سب سے مضبوط ڈھال ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ جنگلات کی کٹائی، درجہ حرارت میں اضافہ اور بار بار آنے والے سیلاب لاکھوں زندگیاں متاثر کر رہے ہیں۔ ، ایسے میں قوم کی ترقی جنگلات اور قدرتی ماحول کے تحفظ پر منحصر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری
شجر کاری مہم
موسمیاتی تبدیلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.