صدر ٹرمپ نے 7 جنگیں رکوائیں اور پاک بھارت کشیدگی کم کی
میں نے دنیا بھر میں ہونے والی ممکنہ خونریز 7 جنگیں رکوائیں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران اہم عالمی معاملات پر اپنے مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی قیادت میں دنیا کی 7 ممکنہ جنگوں کو روکنے میں کردار ادا کیا۔ ، جن میں پاک بھارت کشیدگی بھی شامل ہے۔انہوں نے ایک مرتبہ پھر کہا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران 7 جنگی طیارے تباہ ہوئے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ عالمی سطح پر جاری تنازعات کو صرف طاقت سے نہیں بلکہ تجارتی معاہدوں اور محصولات کی پالیسی کے ذریعے بھی روکا جا سکتا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم نے محصولات اور تجارتی معاہدوں سے یہ کام کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
عالمی سطح
صدر ٹرمپ
پاک بھارت کشیدگی
پاک بھارت جنگ
تجارتی معاہدوں
محصولات کی پالیسی
7 جنگی طیارے
7 ممکنہ جنگوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.