سیلابی صورتحال میں وفاق کا گندم امپورٹ نہ کرنے کا فیصلہ
وفاق کا گندم امپورٹ نہ کرنے کا فیصلہ: ربیع سیزن کے لیے گندم کی دستیابی کا جائزہ
سیلابی صورتحال کے پیش نظر وفاق کا گندم امپورٹ نہ کرنے کا فیصلہ ملک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت نے گندم امپورٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرغذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی زیرصدارت گندم بورڈکا آٹھواں اجلاس ہوا،۔ اجلاس میں گندم کی طلب و رسد اورربیع سیزن کیلئے زرعی اجناس کی دستیابی کا جائزہ لیاگیا۔ ،اجلاس میں وفاقی حکومت نے گندم امپورٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نےگفتگو کرتے ہوئےکہاگندم کےموجودہ ذخائرملکی ضروریات کے لیے کافی ہیں۔ ،موجودہ صورتحال میں پاکستان گندم درآمدنہیں کرےگا، ملک میں گندم کی دستیابی 33.47 ملین میٹرک ٹن ہے۔ ،قومی ضرورت 33.58 ملین ٹن ہے،معمولی فرق تشویشناک نہیں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
رانا تنویر حسین
سیلابی صورتحال
وفاقی وزیرغذائی تحفظ رانا تنویر حسین
گندم بورڈکا آٹھواں اجلاس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.