سیلاب زدہ علاقوں میں بیماریاں: ڈینگی، ملیریا اور دیگر خدشات
سیلاب زدہ علاقوں میں بیماریاں پھیلنے کا خطرہ اور احتیاطی تدابیر
سیلاب زدہ علاقوں میں خطرناک بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، ہیلتھ الرٹ جاری قومی ادارہ صحت نے سیلاب زدہ علاقوں میں مچھروں سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ قومی ادارہ صحت سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ملیریا، ڈینگی، لیشمینیاسز اور چکن گونیا کا مرض پھیل سکتا ہے، ۔ اسپتالوں میں خصوصی انتظامات کی ہدایت کردی۔ قومی ادارہ صحت کی جاری کردہ ایڈوائزری میں نشاندہی کی گئی ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں مجھروں کی بیماریاں ملیریا، ڈینگی، لیشمینیاسز اور چکن گونیا پھیل سکتی ہیں، وبائی صورتحال بھی پیدا ہوسکتی ہے۔ ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ متاثرہ علاقوں کے لوگ مجھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے حوالے سے انتظامات کریں۔ ، ملیریا اور دیگر بیماریوں کے علاج کے حوالے سے نیشنل گائیڈ لائنز پر عمل کیا جائے اور تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطہ کاری کے نظام کو فعال بنایا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ہیلتھ الرٹ جاری
قومی ادارہ صحت
سیلاب زدہ علاقوں
نیشنل گائیڈ لائنز
وبائی صورتحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.