شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت
شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور گرفتار ہوں : عدالت کا حکم
شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے 17 ستمبر کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد کی سیشن عدالت میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس شروع ہونے پر علی امین گنڈاپور کی جانب سے عدالت میں کوئی بھی پیش نہیں ہوا۔ اسلام آباد کی عدالت نے عدم پیشی پر ایک بار پھر گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ یاد رہے کہ اس کیس میں علی امین گنڈاپور کے پہلے بھی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہوئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جوڈیشل مجسٹریٹ
علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
شراب و اسلحہ برآمدگی
سیشن عدالت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.