ملتان: جلال پور پیروالا میں ریسکیوکا مرکزی کیمپ بھی سیلابی پانی میں ڈوب گیا
ملتان: جلال پور پیروالا میں ریسکیو کیمپ ڈوب گیا اور سامان محفوظ مقام پر منتقل
ملتان: جلال پورپیروالا میں بھرانیں بند ٹوٹنے سے پانی تیزی سے شہر کی جانب سے بڑھنے لگا ہے۔ سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کا کہنا ہے کہ بھرانیں بند ٹوٹنےسے پانی شہری آبادی کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے، عوام کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ریسکیو حکام نے بتایا کہ سیلاب متاثرین کیلئے جلال پور پیر والا میں ریسکیوکا مرکزی بیس کیمپ قائم کیا گیا تھا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ سیلابی پانی کی وجہ سے مرکزی بیس کیمپ ڈوب گیا ہے۔ ، جس کے باعث ریسکیو کا سامان محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ریسکیو حکام
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر
سیلابی پانی میں ڈوب گیا
جلال پورپیروالا
بیس کیمپ ڈوب گیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.