سیلابی ریلے پنجاب سے سندھ میں داخل، گڈو، سکھر بیراج میں درمیانے درجے کا سیلاب
دریائے سندھ میں خطرہ: سیلابی ریلے پنجاب سے سندھ میں داخل
یلابی ریلے پنجاب سے سندھ میں داخل ہوگئے، دریائے سندھ میں پانی کی سطح مزید بلند ہوگئی۔ ہیڈ پنجند پر بہاؤ بڑھ کر 4لاکھ75ہزار کیوسک ہوگیا، گڈو اور سکھر بیراج پر درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال ہوگئی،۔ گڈو بیراج پر 4 لاکھ 43 ہزار اور سکھر بیراج پر پانی کی آمد 3 لاکھ 85 ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی، ۔ پانی کا لیول کم کرنے کیلئے بیراج کے تمام گیٹ کھول دیئے گئے۔ ہیڈ گنڈا سنگھ پر انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال رہی، پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 30 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا، ۔ سیلابی ریلوں سے بہاولپور میں 100 کے قریب بستیاں اور موضع جات زیر آب آگئیں،۔ سیکڑوں ایکڑ رقبے پر کاشت فصلیں دریا برد ہوگئیں۔منچن آباد کے مقام پر بھی ستلج سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا، - 67 موضع جات، بستیاں اور رابطہ سڑکیں ڈوب گئیں، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں، ۔ بہاولنگر میں بھکاں پتن کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب آگیا، اوچ شریف میں بھی دریائے چناب اور ستلج کے ریلوں سے درجنوں دیہات متاثر ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
درمیانے درجے کا سیلاب
کھڑی فصلیں تباہ
گڈو بیراج
سیلابی ریلے پنجاب
ہیڈ پنجند
پانی کا لیول
سیکڑوں ایکڑ رقبے
کاشت فصلیں دریا برد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.