سیلاب سے متاثرہ 309 فیڈرمکمل اور 226 جزوی طور پر بحال کردئیے گئے
سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی، 309 فیڈرز مکمل بحال
سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ،مجموعی طور پر 543 فیڈرز متاثر ہوئے جن میں سے 309 کو مکمل اور 226 کو جزوی طور پر بحال کردیا گیا ہے۔ پ اور ڈویژن کی رپورٹ کےمطابق فیصل آباد الیکٹرک کے 81 فیڈرزمتاثر ہوئے،۔ جن میں سے 36 مکمل اور 44 جزوی طور پربحال ہوچکے ہیں۔ ،لاہورریجن کے 67 متاثرہ فیڈرز میں سے 63 مکمل اور چار جزوی ۔ جبکہ ملتان بجلی کمپنی کے 180میں سے 7 کو مکمل اور 166 کو جزوی بحال کیا جا چکا۔ رپورٹ کےمطابق گوجرانوالہ ریجن میں سیلاب کےباعث 103 فیڈرز سے بجلی کی بحالی معطل ہوئی۔ ،96 فیڈرزکو مکمل اور 7کوجزوی بحال کیا جاچکا،۔ پشاورالیکٹرک کمپنی کے 87 فیڈرزمکمل اورچارجزوی طور پر بحال ہو گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سیلاب متاثرہ علاقوں
سیلاب سے متاثرہ
ڈویژن
بجلی کی بحالی کا کام تیزی
ملتان بجلی کمپنی
پشاورالیکٹرک کمپنی
چارجزوی طور پر بحال
بجلی کی بحالی معطل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.