متنازع ریفری کو ہٹانا ہوگا ورنہ پاکستان آج کا میچ نہیں کھیلے گا
پی سی بی کا مطالبہ: متنازع ریفری کو ہٹانا ہوگا، ورنہ کھیل نہیں ہوگا
متنازع میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ہٹانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مابین جنگ آخری مرحلے میں داخل ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ ریفری کونہ ہٹانے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ ، پی سی بی نے آئی سی سی کو جوابی خط لکھ دیا،متنازع ایمپائر کے خلاف انکوائری کوڈرامہ قرار دیدیا، آئی سی سی نہ مانا تو پاکستان آج میچ نہیں کھیلے گا۔ خط میں متنازع ریفری کے خلاف آئی انکوائری ڈرامہ قرار دے دیا، پی سی بی کے مطابق آئی سی سی کا اینڈی کے خلاف ایکشن لینے کا ارادہ ہی نہیں تھا۔ ، برائے نام انکوائری میں واقعہ کے کسی گواہ سے رابطہ نہیں کیا گیا۔ ، اینڈی ہاتھ نہ ملانے کا پیغام دے کر سیاست میں ملوث ہوئے۔ آئی سی سی کے پاس فیصلے کے لئے چند گھنٹے باقی ہیں۔ ، آئی سی سی نہ مانا تو پاکستان آج کا میچ نہیں کھیلے گا۔ پاکستان کو منانا ہے تو میچ ریفری کو ہٹانا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
آئی سی سی
پی سی بی
متنازع میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ
متنازع ریفری
آئی سی سی کو جوابی خط
تبصرے
Please keep the discussion respectful.