افغانستان میں 60 سے زائد دہشت گرد کیمپ موجود ہیں، پاکستان
سلامتی کونسل میں پاکستان کا انکشاف، افغانستان میں دہشت گرد کیمپ سرگرم
پاکستان کےمستقل مندوب عاصم افتخار نے اپنےبیان میں کہاافغانستان کی حدود میں ساٹھ سےزائد دہشت گرد کیمپ موجود ہیں۔ ،کمیں گاہوں کو سرحد پار دراندازی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ سلامتی کونسل میں پاکستان کےمستقل مندوب عاصم افتخار نےخطاب کرتےہوئےکہاطالبان کو اقتدار سنبھالےچارسال سے زائد ہوچکے۔ ،افغانستان اب بھی انسانی بحران،دہشتگردی اور اقتصادی مسائل کا شکار ہے۔ عاصم افتخار نےکہا داعش،خراسان،القاعدہ، ٹی ٹی پی،بی ایل اے اور مجید بریگیڈجیسے گروہ پاکستان کیخلاف حملوں کی منصوبہ افغان سرزمین سےکررہے ہیں۔ ،پاکستان اورچین نےبی ایل اے اورمجید بریگیڈ کو دہشت گرد قرار دینےکی درخواست جمع کرائی ہے۔ ،پاکستان نےگزشتہ چار دہائیوں سےلاکھوں افغان مہاجرین کو پناہ دی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان
افغانستان
سلامتی کونسل
درخواست جمع
عاصم افتخار
مستقل مندوب عاصم افتخار
دہشت گرد کیمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.