خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، اسلحہ اور بارود برآمد
خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارےگئے دہشت گرد مختلف دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ ، جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ باردو برآمد کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
بلوچستان
سیکیورٹی فورسز
آئی ایس پی آر
دہشت گرد
پاک فوج
شعبہ تعلقات عامہ
انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
فتنۃ الہندوستان
4 دہشت گرد ہلاک
ضلع خضدار
اسلحہ اور گولہ باردو برآمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.