افغانستان کی دہشت گردی کے حوالے سے دوغلی پالیسی بے نقاب
"دہشتگردی کے معاملے پر افغانستان کی دوغلی پالیسی سامنے آ گئی"
حکومت نے ایک طرف امریکا سے دوحہ معاہدے کی داد رسی کی درخواست کی۔ جبکہ دوسری جانب افغان حکومت اپنی سرزمین پر پاکستان مخالف دہشتگردوں کو تحفظ دینے میں مصروف ہے۔ افغانستان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بگرام ایئر بیس واپس لینے کے مطالبے پر امریکا سے دوحہ معاہدے کی پیروی کا مطالبہ کیا ہے۔ ، افغان حکومت نے امریکا کو یاد دہانی کروائی کہ دوحہ معاہدے کے تحت اسے افغانستان کی علاقائی سالمیت اور آزادی کا احترام اور مداخلت سے گریز کرنا ہے۔ دوحہ امن معاہدے میں افغانستان نے اپنی سرزمین دہشتگردی اور پڑوسی ممالک میں دراندازی کے لیے استعمال نہ ہونے کی ضمانت دی تھی۔ لیکن افغان حکومت کی دوحہ معاہدے کی پاسداری کی درخواست محض ڈھونگ ہے۔ شواہد سے ثابت ہے کہ افغانستان، پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں کی سرپرستی جاری رکھنے میں مصروف ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
افغانستان
ڈونلڈ ٹرمپ
دہشتگردانہ کارروائیوں
افغان حکومت
دوغلی پالیسی بے نقاب
دوحہ معاہدے
پیروی کا مطالبہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.