آرمی ایکٹ میں عام شہریوں کیلئے اپیل کا مناسب فورم موجود نہیں، سپریم کورٹ
"فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر اپیل کیلئے قانون سازی کی ہدایت"
ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ ملزمان کو ہائی کورٹس میں اپیل کا حق دینے کیلئے حکومت 45 دن میں قانون سازی کرے، تحریری فیصلہ حریری فیصلے میں سپریم کورٹ نے لکھا ہے کہ مناسب آئینی ردعمل کا مقصد آرمی ایکٹ کی دفعات کو یکسر کالعدم کرنا نہیں۔ ، آرمی ایکٹ میں بنیادی ضابطہ موجود ہے مگر عام شہریوں کیلئے اپیل کے مناسب فورم کا فقدان ہے۔ ، فوجی عدالتوں سے سزایافتہ شہریوں کیلئے ہائیکورٹس میں آزادانہ اپیل کیلئے قانون سازی کو پورا کیا جانا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
head lines
بیٹھک نیوز
Current Affairs
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
فوجی عدالتوں
آرمی ایکٹ
ہائیکورٹس
آرمی ایکٹملٹری کورٹ
تحریری فیصلے
سزایافتہ شہریوں
مناسب فورم کا فقدان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.