ستلج میں درمیانے سے نچلے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے: پی ڈی ایم اے
دریائے ستلج سیلابی صورتحال: گنڈا سنگھ اور سلیمانکی پر بہاؤ جاری
پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول پر آ گیا ہے، ۔ صرف ستلج میں درمیانے سے نچلے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ڈی جی عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی پانی کی سطح میں واضح کمی ہو رہی ہے۔ دریائے ستلج میں درمیانے سے نچلے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے، ۔ دریائے ستلج گنڈا سنگھ والا کے 83 مقام پر پانی کا بہاؤ ہزار کیوسک ہے،۔ دریائے ستلج سلیمانکی کے مقام پر پانی کا بہاؤ 81 ہزار کیوسک ہے۔ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 36 ہزار کیوسک ہے،۔ خانکی ہیڈ ورکس کے مقام پر پانی کا بہاؤ 29 ہزار کیوسک ہے، ۔ قادر اباد کے مقام پر پانی کا بہاؤ 25 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ تریموں کے مقام پر پانی کا بہاؤ 31 ہزار کیوسک ہے۔ پنجند کے مقام پر پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 11 ہزار کیوسک ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
دریائے چناب
پی ڈی ایم اے
دریائے ستلج
متاثرہ علاقوں
دریائے ستلج گنڈا سنگھ والا
خانکی ہیڈ ورکس
پانی کا بہاؤ معمول
صرف ستلج
پانی کا بہاؤ
پنجند کے مقام پر پانی کا بہاؤ
ڈی جی عرفان علی کاٹھیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.