پاکستان کی شکایت کا نوٹس، بھارتی کپتان سوریاکمارکے متنازعہ بیان پر کارروائی کا امکان
پاکستان کی شکایت پر سوریاکمار کے متنازعہ بیان پر کارروائی متوقع
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا مؤقف تسلیم کرلیا۔ ،سیاست میں ملوث ہونے اورکھیل کو آلودہ کرنے کا الزام پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کیخلاف انضباطی کاروائی کا عندیہ دے دیا ۔ بھارتی کپتان سوریاکمار کو متنازعہ بیان بازی مہنگی پڑگئی،سوریا کمار کے آئی سی سی کی طرف سے کارروائی کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےپاکستان کی شکایت کا نوٹس لے لیا۔ ،آئی سی سی نےمعاملے کی ذمہ داری میچ ریفری رچی رچرڈسن کو سونپی ہے،۔ رچی رچرڈسن نے بھارتی ٹیم منیجمنٹ کو ای میل بھیج دی۔ میچ ریفری نے ای میل میں سوریاکمارکے بیانات کو کھیل کی ساکھ کے خلاف قراردیا۔ ،اس کے علاوہ بھارت نے صآحبزادہ فرحان اورحارث رؤف کے خلاف شکایت درج کرادی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
پاکستان کرکٹ بورڈ
رچی رچرڈسن
بھارتی ٹیم منیجمنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.