تجارت، آئی ٹی و دیگر شعبوں میں امریکا سرمایہ کیلئے تیار ہے، وزیراعظم شہبازشریف
شہباز شریف کا امریکا سے سرمایہ کاری کی امید کا اظہار
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات بہت ہی حوصلہ افزا تھی۔ ، تجارت، آئی ٹی و دیگر شعبوں میں امریکا سرمایہ کیلئے تیار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نےامریکا میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئےکہا امریکی صدر نےپاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق حوصلہ افزا باتیں کیں۔ ،معیشت، انسداد دہشت گردی،معدنیات اور کرپٹو پر بھی بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نےمزیدکہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو فوری طور پر پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہدایت دی ہے۔ ، امریکا تجارت،آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے،معاہدے باہمی مفادات کے تحت ہوں گے۔ شہبازشریف کاکہنا تھاکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نےجنگ میں لیڈ کیا۔ ،انہوں نےدانشمندی سے افواج پاکستان کولیڈکیا،میں نےکہا ہم نےجنگ جیت لی۔ ، انکے 7 طیارےگرا دیئے،ہرجگہ حملے کیے،ان کا دماغ چکرا گیا۔ ،اب ہم نے اس سے آگے نہیں جانا اورجنگ بندی قبول کرلی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
شہباز شریف
افواج پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف
سرمایہ کاری
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
دانشمندی
معاہدے باہمی مفادات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.