پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق درخواست لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت
لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق 30 ستمبر کو درخواست پر سماعت کرینگے ،۔ عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل سے رپورٹ طلب کررکھی ہے۔ ، جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کر رکھی ہے ،۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوتی ہیں۔ پاکستان میں بڑھی جاتی ہیں ، حکومت بتائے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے اور کم کرنے کا کیا میکنزم ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
لاہور ہائیکورٹ
وفاقی حکومت
پیٹرولیم مصنوعات
درخواست گزار
جوڈیشل ایکٹوزم پینل
اظہر صدیق ایڈووکیٹ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.