اوچ شریف میں زمینی راستے بحال نہ ہو سکے، جلالپور پیر والا ایم 5 بیسویں روز بھی بند
اوچ شریف سیلاب زمینی راستے بند، جلالپور پیر والا ایم 5 مسلسل معطل
بہاولپور، ملتان: اوچ شریف کے سیلابی علاقوں میں متاثرین کی مشکلات کم نہ ہو سکیں۔ ، موٹروے 5 بیسویں روز بھی بند ہےزمینی راستے بحال نہ ہونے سے متاثرین پانی سے گزرنے لگے۔ ، متاثرین آمد و رفت کیلئے ڈرم کی کشتی کا استعمال کرنے پر مجبورہیں۔ ، چک کہل کی 27 بستیاں اور 2350 ایکڑ رقبہ پر فصلیں مکمل طور پر سیلابی پانی سے متاثر ہیں۔ چک کہل میں تاحال سروے کا عمل شروع نہیں ہوسکا۔ ، مکانات منہدم ہونے سے متاثرین اپنے ہی گھروں میں کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔ ، مویشیوں کا چارہ نہ ہونے کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سیلاب متاثرین نے نقصانات کا سروے شروع کرنے اور راستے بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ دوسری طرف جلالپور پیر والا میں سیلابی ریلے سے نقصان پہنچنے پر موٹروے ایم 5 بیسویں روز بھی بند ہے۔ ، سیلابی پانی موٹروے کے دونوں طرف موجود ہے تاہم انٹرچینج سے پانی اُتر گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سیلاب متاثرین
مویشیوں
بہاولپور، ملتان
متاثرین آمد و رفت
مکانات منہدم
نقصانات کا سروے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.