تاریخ میں پہلی بار اسموگ کے خاتمے کے لیے پنجاب میں جدید گنز کا استعمال شروع
وزیراعلیٰ مریم نواز کا اقدام: پنجاب اسموگ جدید گنز اور ٹیکنالوجی کا استعمال
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی دفعہ اسموگ کے خاتمے کے لیے جدید گنز کا استعمال شروع کر دیا گیا۔ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار اینٹی اسموگ گن کی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کیا گیا ہے۔ ، لاہور کے مختلف علاقوں میں اینٹی اسموگ گن کے باضابطہ استعمال کا آغاز کر دیا گیا۔ اے آئی سے جڑے جدید موسمیاتی نظام کی مدد سے اینٹی اسموگ گن کی افادیت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ، وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب کے علاقوں میں اسموگ کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ جدید مشینری بھی فراہم کی۔ اسموگ کے خاتمے کی اس جدید مشین کے ذریعے پانی کے چھوٹے چھوٹے قطروں کی پھوار فضا میں برسائی جاتی ہے۔ ، پانی کی پھوار سے فضا میں موجود آلودگی اور مٹی کے زرات کو صاف کیا جاتا ہے۔ ، اسموگ میں کمی لانے کے لیے یہ جدید مشینری چین، بھارت سمیت دیگر ممالک میں بھی استعمال کی جا رہی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
اسموگ کے خاتمے
پنجاب کی تاریخ
اے آئی
جدید گنز کا استعمال شروع
تاریخ میں پہلی بار اسموگ
اسموگ میں کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.