امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ دبئی سے گرفتار
انٹرپول کی مدد سے امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ دبئی میں گرفتار
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کےمطابق مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ دبئی سےگرفتارکرلیا گیاہے۔ ،خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو انٹرپول کی مدد سے جلدپاکستان منتقل کیا جائےگا۔ طیفی بٹ امیربالاج ٹیپوقتل میں مرکزی ملزم تھا جسےپنجاب پولیس کی ٹیم نے انٹرپول کی مدد سے گرفتار کیا ہے۔ ،طیفی بٹ کا کزن گوگی بٹ پہلے ہی عبوری ضمانت کروا کر منظر عام پر آ چکا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
امیر بالاج
مرکزی ملزم طیفی بٹ
گوگی بٹ
ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ دبئی سےگرفتار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.