ایران نے اسرائیل سے تعلق کے الزام میں 6 عسکریت پسندوں کو پھانسی دے دی
سیکیورٹی الزامات پر ایران نے اسرائیل سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گردوں کو پھانسی دی
اسرائیل سے تعلق کے الزام میں ایران نے 6 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی ایران نے اسرائیل سے تعلق کے الزام میں 6 عسکریت پسندوں کو پھانسی دے دی۔ ایران نے آج 6 جنگجوؤں کو سزائے موت دی ہےجن پراسرائیل کے ساتھ روابط رکھنے کا الزام تھا۔ ،ایرانی میڈیا کے مطابق ایک مذہبی رہنما کےقتل کےالزام میں ایک کُرد عسکریت پسند کو بھی سزائے موت دی گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کےمطابق اِن افراد پر ایران کے سیکیورٹی اداروں اورمذہبی شخصیات کونشانہ بنانے،تخریبی سرگرمیوں اوراسرائیل کی انٹیلی جنس ایجنسی کے ساتھ تعاون کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پھانسی دے دی
ایرانی میڈیا
6 دہشت گردوں
مذہبی شخصیات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.