بلاول بھٹو کا ردِعمل: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں لفظی گولہ باری پر ہنگامی اجلاس
مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی میں لفظی گولہ باری کا معاملہ،بلاول بھٹو نے اجلاس طلب کرلیا
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان لفظی گولہ باری کے معاملے پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کے اجلاس میں ن لیگ سےمتعلق آئندہ لائحہ عمل طےکیا جائےگا۔ ،اجلاس میں سی ای سی ارکان اور سینیئر قیادت بذریعہ زوم شرکت کرے گی۔ بلاول بھٹو گزشتہ رات صدر سے لیگی وفد کی ملاقات بارے بھی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے۔ ،پیپلزپارٹی کا اگلا لائحہ عمل بھی مشاورتی اجلاس میں طے کیا جائے گا ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
city news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
بلاول بھٹو
مسلم لیگ ن
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری
مشاورتی اجلاس
لفظی گولہ باری
اجلاس طلب کرلیا
مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.