نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو ہرایا، ویمنز ورلڈکپ میں پہلی کامیابی حاصل
ویمنز ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے کر پہلی فتح حاصل کرلی
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 100 رنز سے شکست دے دی۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے۔ بروک ہیلی ڈے نے 69 اور کپتان صوفی ڈایوائن نے 63 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلیں۔ بنگلادیش کی جانب سے رابعہ خان نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 228 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 39.5 اوورز میں 127 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ فہیمہ خاتون 33 رنز بنا کر نمایاں رہیں، رابعہ خان نے 25 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے جیس کیر اور لیا تاہوہو نے تین، تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ خیال رہے کہ یہ نیوزی لینڈ کی ایونٹ میں مسلسل دو شکستوں کے بعد پہلی فتح ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
google news
بنگلادیش
نیوزی لینڈ .
پہلی فتح حاصل کرلی
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ
ویمنز ورلڈکپ:
فہیمہ خاتون
تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.