خیبرپختونخوا میں قیام امن کی راہ میں کچھ لوگ رکاوٹ ہیں: عطا تارڑ
خیبرپختونخوا میں قیام امن کی راہ میں کچھ لوگ رکاوٹ ہیں، وزیر اطلاعات کا دعویٰ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کچھ لوگ قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر اطلاعات ونشریات کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے محب وطن لوگوں کی قربانیاں سب کے سامنے ہیں۔ ، پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دیں، پاک فوج کی ملک کے لیے قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردوں کو شکست دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اور پاک فوج نے دہشت گردوں کو مات دی، تاہم پریڈ لائن مسجد دھماکے میں شہادتیں فراموش نہیں کی جاسکتیں۔ ، فتنہ خوارج کا دین سے تعلق ہے نہ اسلام سے ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ گزشتہ دور میں ہر روز دہشت گردی کے واقعات ہوتے تھے۔ ، بانی اور پی ٹی آئی دہشت گردوں کے ہر فورم پر حامی رہے جب کہ خیبرپختونخوا میں کچھ لوگ قیام مان کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خیبرپختونخوا
دہشت گردی
وفاقی وزیر
پاک فوج
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
قربانیاں
وزیر اطلاعات کا دعویٰ
نیشنل ایکشن پلان
فتنہ خوارج
پی ٹی آئی دہشت گردوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.